جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

متحدہ عرب امارات میں یہودیوں کی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں
تاریخ :   22-09-2019

متحدہ عرب امارات( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) میں پہلی مرتبہ یہودیوں کی عبادت گاہ ” سیناگوگ ” تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کی تکمیل 2022 تک ہوجائے گی۔ اطلاعات کے مطابق ” سیناگوگ ” عبادت گاہ کی تعمیر کا کام اگلے برس سے شروع ہو گا اور یہ منصوبہ دو برسوں میں پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کو ہندوؤں اور یہودیوں کے ساتھ خاص لگاؤ ہے اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے بڑے وسیع رقبہ پر مندر کی تعمیر بھی کروائی تھی۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات قائم نہیں ہیں اور اکثر اسرائیلی سیاست دان مختلف بین الاقوامی تقاریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات آتے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
چین میں ٹرک ڈرائیور کے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی
ہم پڑوسیوں کی ماضی کی خطائیں اور غلطیاں معاف کرنے کے لئے تیارہیں,ایرانی صدر
Translate News »