چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

ماہر قانون نے مسلم لیگ ن کو ملنے والے ریلیف کی وجہ بتا دی
تاریخ :   13-04-2019

لاہور (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) مسلم لیگ ن کو ریلیف ملنے کے پیچھے اصل وجہ بتاتے ہوئے ماہر قانون عارف چوہدری نے کہا کہ ملک میں جس طرح کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے اس سے عوام کا سیاستدانوں اور عدالتوں سے اعتماد اُٹھتا جا رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ تمام سیاستدان الزام تراشیوں میں لگے

ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ایسا ہوتا یے کہ چاہے اپوزیشن ہو یا پھر حکومت میں موجود نمائندے، اُن پر تنقید ہمیشہ حقائق کی بنیاد پر ہوتی ہے۔
پھر اپنا ایجنڈا دیا جاتا ہے اور جب آپ حکومت میں آجائیں تو آپ ڈیلیور کرتے ہیں اور لوگوں کو بتاتے ہیں کہ آج تک ہم نے یہ کیا ہے، آئندہ ہم یہ کریں گے اور یہ ہماری کاکردگی ہے لیکن ہمارے ہاں بد قسمتی یہ ہے کہ دو سیاسی جماعتوں کے خلاف کرپشن کے چارجز چل رہے ہیں اور تیسری سیاسی جماعت کو اقتدار میں ہے وہ سارا زور اس بات پر لگا رہی ہے کہ جس طرح اب ان کی کارکردگی یہی ہے کہ جو بھی نیب کر رہی ہے وہ انہی کی کوشش کا نتیجہ ہے۔
حکومت سے گزارش ہے کہ بار بار کنٹینر کی اور کھانا دینے کی بات نہ کریں اور یہ بات ذہن میں رکھیں کہ لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں ، ہر روز لوگوں کو مشکل پیش آ رہی ہے، لوگ اس حد تک پریشان ہیں کہ کنٹینر آباد ہو جائیں گے کیونکہ لوگ اب تھک چکے ہیں ۔ دوسری بات عدلیہ سے ہے کہ ماضی میں جب آپ نواز شریف کے خلاف کیسز چلا رہے تھے ، اُس وقت بھی یی بات ہو رہی تھی کہ خلائی مخلوق سب کچھ کروا رہی ہے اب بھی عدلیہ کے فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
وکیل بھی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ اگرانصاف فراہم کرنا ہے تو لوگوں کے ساتھ مساوی سلوک روا رکھا جائے۔کچھ قانونی ماہرین کے مطابق مسلم لیگ ن نے زیادہ شور مچایا جس کی وجہ سے عدلیہ نے دباؤ میں آ کر مسلم لیگ ن کو ریلیف دینا شروع کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہوگئی جب کہ 600 افراد زخمی ہوگئے
پارلیمنٹ انسداد دہشتگردی کے قانون کو آسان بنائے,سستا اورفوری انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری:چیف جسٹس
Translate News »