جنوبی افریقا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے ملاقات کی     No IMG     متحدہ عرب امارات کی جانب سے معاشی پیکج کے تحت 3ارب ڈالرپاکستان کے اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے گئے     No IMG     زمبابوے,میں پُرتشدد مظاہرے، صدر کا غیرملکی دورہ منسوخ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG    

مانچسٹر:یوکے اسلامک مشن کی خضرا مسجد و کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں NHSکے زیر انتظام خون کا عطیہ دینے کی مہم
تاریخ :   06-05-2018

مانچسٹر(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو.یوکے):یوکے اسلامک مشن کی خضرا مسجد و کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں NHSکے زیر انتظام خون کا عطیہ دینے کی مہم میںخضرا مسجد یو کے اسلامک مشن و کیمونٹی سنٹر مانچسٹر میں این۔ ایچ ۔ایس کے زیر انتظام خون کے عطیہ کی مہم کا آغاز دوپہر سے شروع ہو جو شام گئے تک جاری رہا۔ بین الاقوامی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ دس کروڑ سے زائد افراد خون کا عطیہ دیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کا عطیہ کرنے سے انسان تندرست اور بیشمار بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔خون کا عطیہ دینے سے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔خون کی روانی میں بہتری آتی ہے۔دل کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔اور کیلوریز جسم سے زائل ہوتی ہیں۔خون کا عطیہ دینے سے قبل وافر مقدار میں پانی پینا از حد ضروری ہے۔خون دینے سے پہلے مناسب ناشتہ لازمی کیجیے تاکہ آپ کے خون میں شوگر کا تناسب برقرار رہے۔ہر انسان کے بدن میں تین بوتل اضافی خون کا ذخیرہ ہوتا ھے۔ہر تندرست فرد ہر تیسرے مہینے خون کی ایک بوتل دے سکتا ہے۔یو کے اسلامک مشن کے کئی سینئر عہدے داروں کے علاہ علاقہ بھر سے آئے ہوئے افراد نے خون کا عطیہ دیا۔یو کے اسلامک مشن کے صدر سکندر مرزا،سینئر نائب صدر میاں عبد الحق،نائب صدر ضیا الحق،نارتھ زون کے صدر افضال ملک و مرکزی رہنمائوں نے تمام عطیہ دینے والے افراد کا شکریہ ادا کیا اور انکے اس نیک و خیر کے جذبے کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
وفاقی کابینہ نے فنانس ڈویژن کی جانب سے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے ایکٹ پر عمل درآمد پر سمری کو مسترد کردیا ہ
بھارتی 21 سالہ نوجوان نے 70 لاکھ اماراتی درہم کی لاٹری جیت لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »