مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے بیٹے نے والد کی موت کی خبروں کی تردید کر دی
تاریخ :   20-05-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے صاحبزادے میجر (ر) ذیشان کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز تبلیغ کے لیے افریقہ میں موجود ہیں۔اور باقاعدہ گھر والوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے مارے جانے کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں لاپتا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز پاک افغان سرحد پرمارے گئے ہیں۔ ان کے پاک افغان سرحد پرمارے جانے کی اطلاعات ہیں۔اس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے اہل خانہ کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے مارنے جانے کی تصدیق نہیں کی گئی تا ہم نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے بیٹے نے والد کی موت کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے بیٹے میجر (ر) ذیشان کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز تبلیغ کے لیے افریقہ میں موجود ہیں۔اور باقاعدہ گھر والوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ چینلز نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کی موت کی خبر نشر کر کے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس قسم کی خبریں دے کر غیر ملکی عناصر کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔اور اس طرح کی خبریں پاکستان کو کمزور بنانے کے لیے دی جاتی ہیں

Print Friendly, PDF & Email
مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے طیش میں آکر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو جوتا دکھا دیا
بھارت نے پاکستان میں تعینات رہنے والی اپنی ہی سفارت کار کو ’جاسوس‘ قرار دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »