چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک
تاریخ :   20-03-2019

لیبیا (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 18 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ لیبیا میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹ گئی، کشتی میں 27 افراد سوار تھے، ایک بچے کی لاش کو نکالا جا چکا ہے جب

کہ مچھیروں کی جانب سے بروقت اطلاع دینے کے باعث رسیکیو ٹیم نے 18 افراد کو بچانے میں کامیاب رہیں تاہم 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کے زندہ بچ جانے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ تارکیں وطن بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کی منزل اٹلی تھی، کشی میں 7 خواتین بھی سوار تھیں جن کے ہمراہ بچے بھی تھے۔ ریسکیو ٹیم نے 15 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ہے جہاں تارکین وطن کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ بحیرہ روم کے ذریعے اٹلی میں داخل ہونے کے لیے تارکین وطن خطرات مول لیتے ہیں، ہر سال کشی ڈوبنے کے درجنوں واقعات رونما ہوتے ہیں لیکن تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے اور رواں برس میں اب تک 350 سے زائد تارکین وطن اٹلی پہنچے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی
اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا
Translate News »