وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

لندن میں پاکستانی شخص بیوی سمیت گرفتار
تاریخ :   17-09-2018

لندن( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کی ایک سیاسی شخصیت کو اہلیہ سمیت برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے حراست میں لے لیا ہے۔پاکستانی جوڑے کو لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی کے انٹرنیشنل کرپشن یونٹ نے سرے کاونٹی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری برطانیہ میں 8 ملین پاونڈز کی جائیداد کے قانونی

ذرائع فراہم نہ کرنے پر عمل میں آئی۔اس حوالے سے نیشنل کرائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں اور تحقیقات میں قومی احتساب بیورو اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی معاونت حاصل رہی۔ یہ دونوں برطانیہ میں 8 ملین پاونڈز سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں۔این سی اے کی جانب سے گرفتار ہونے والی شخصیت کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والی شخصیت کی عمر 40 سال اور اہلیہ کی عمر 30 سال ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سےمتعلق معاہدہ
افغانستان میں پولیس اور فوجی بیسز پر طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک
Translate News »