اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

لندن میں پاکستانی سفیر کی انتہائی شرمنا ک حرکت
تاریخ :   12-09-2018

لندن( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) لندن میں ایپا ایوارڈ کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ طوفان بدتمیزی برپا کردی ،معاملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نوٹس لے لیا ۔

تفصیل کے مطابق لندن میں ایپا ایوارڈ کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی جس پر وہاں موجود لوگ بھی ہنستے رہے
پاکستانی ہائی کمشنر دس فنکاروں کو سٹیج پر بلاتے رہے لیکن سوائے مہوش حیات کے کوئی سٹیج پر نہ آیا جبکہ اداکار جاوید شیخ دو فنکاروں کے ساتھ پہلے ہی سٹیج پر موجود تھے ۔اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے جاوید شیخ سے کہا کہ آپ کیسے ہیں ؟کیسے تو ہیں ایسے کیسے ہیں ؟اس پر جاوید شیخ نے بات کو ٹالنے کے لیے کہا ایسے ویسے جیسے تیسے ،فنکار کا یہ جواب سن کر سب ہنسنے لگے ،پاکستانی ہائی کمشنر نے جاوید شیخ سے پھر پوچھا کہ آپ کی ڈائٹ کیا ہے اس پر جاوید شیخ نے قدرے سنجیدگی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اوپر والے کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔اس موقع پر انہوں نے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان کی بہت ساری تالیوں میں ،،،اس کے بعد پاکستانی ہائی کمشنر جملہ مکمل نہ کر سکے اور نشے کی حالت میں ہی سٹیج پر پیچھے جا کر کھڑے ہو گئے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس حوالے سے نوٹس لے کر ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر کے وضاحت مانگ لی ہے ۔ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہائی کمشنر کی غیر ذمے دارانہ سرگرمیوں کاسوشل اور الیکٹرانک میڈ یا سے پتہ چلا ۔

Print Friendly, PDF & Email
ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں توسیع
Translate News »