آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

لبنانی خاتون نے دو بیٹیوں کی گردن کاٹ دی
تاریخ :   14-04-2018

لبنان (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) کے شمال میں واقع قصبے “مشتی حمود” میں ایک ماں نے گھر کے اندر اپنی دو بچیوں کا گلا کاٹ دیا۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی خاتون رقیّہ العسّاف نے جس کی عمر 20 سے 30 سال کے درمیان ہے، باورچی خانے سے بڑی چھری لے کر کمرے میں سوئی اپنی دو بچیوں 9 سالہ عائشہ اور 6 سالہ سارہ کے گلوں پر پھیر دی۔ اس کے نتیجے میں عائشہ فوری طور پر دم توڑ گئی جب کہ سارہ گردن میں شدید زخم آنے کے باوجود موت کے منہ میں جانے سے بچ گئی۔

سارہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بچیوں کی ماں نے نے جُرم کا ارتکاب کرنے کے فوری بعد قصبے میں واقع لبنانی فوج کی نزدیکی چیک پوسٹ کا رخ کیا اور اپنی بیٹیوں کا گلا کاٹنے کا اعتراف کرتے ہوئے خود کو فوجی اہل کاروں کے حوالے کر دیا۔

یاد رہے کہ بچیوں کی ماں نفسیاتی مریضہ ہے اور اس کا علاج چل رہا ہے۔ تقریبا ایک برس قبل اس نے خود کشی کی کوشش کے علاوہ اپنی دونوں بیٹیوں کو اسی طرح سے موت کی نیند سلانے کی کوشش بھی کی تھی تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکی۔ قصبے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ رقیّہ اپنی بیٹیوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور اس کے نفسیاتی مرض نے ہی خود کو جان سے مار دینے کی کوشش اور دونوں بیٹیوں کے خلاف اقدام قتل پر مجبور کر دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
پولیس گردی کا ایک اور واقع
شامی فوج کے دفاعی میزائل سسٹم نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے زیادہ تر میزائلوں کو ہوا میں تباہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »