سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا
تاریخ :   22-09-2018

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )گداگری ہمارے معاشرے کا ایک ایسا المیہ ہے جسے افسوسناک حد تک ایک پیشے کی شکل دے دی گئی ہے۔ ٹریفک سگنلز اور سڑکوں پر جگہ جگہ لڑکے ، لڑکیاں، بوڑھے افراد اور یہاں تک کہ بچے بھی بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ افسوس تو یہ معاشرے سے گدا گری کے سد

باب کے لیے نہ تو کوئی قانون ہے اور نہ ہی کوئی اس طرف توجہ دیتا ہے۔
اب سے کچھ دیر قبل لاہور کی میٹروبس میں بھی ایک لڑکی بھیک مانگنے کی غرض سے سوار ہوئی لیکن اس کے بھیک مانگنے کے انداز سے سب کو حیران کر دیا ۔ لاہور میٹرو بس میں بھیک مانگنے کے لیے مذکورہ لڑکی نے ایک انوکھا انداز اپنایا اور میوزک پر رقص کر کے بھیک مانگنے لگی۔ یہ لڑکی ٹمبر مارکیٹ کے بس اسٹاپ سے سوار ہوئی جس کے بعد میٹروبس انتظامیہ نے اس لڑکی کو آزادی چوک فلائی اوور کے بس اسٹاپ پر بس سے باہر نکال دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹرو بس میں سوار ہوتے ہی مذکورہ لڑکی نے اپنے موبائل فون پرگانے لگائے اور رقص کرنا شروع کر دیا جس کو دیکھ کر میٹرو بس میں سوار لوگ بھی حیران ہو گئے کہ آخر یہ کون لڑکی ہے اور کیا کر رہی ہے؟ میٹروبس میں موجود خواتین نے اس لڑکی کا رقص دیکھا تو شرم سے پانی پانی ہو گئیں۔ لڑکی نے رقص کرتے ہوئے میٹروبس میں سوار شہریوں سے بھیک بھی مانگی۔
جس پر تین خواتین مسافروں نے اسے 10، 10 روپے دئے، میٹروبس انتظامیہ نے لڑکی کو روکنے کی کوشش کی لیکن لڑکی نہ رُکی جس کے بعد اسے آزادی چوک فلائی اوور کے بس اسٹاپ پر بس سے باہر نکال دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email
ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
Translate News »