مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

لاہور,خشک سردی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے آلودگی, بیماریوں میں اضافہ
تاریخ :   27-10-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) یہ سردی کا موسم ہے۔خشک سردی پڑرہی ہے۔بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے آلودگی اور بیماریوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے۔سخت سردی ہو یا پھر سخت گرم موسم یہ انسانی جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ایسے سخت موسم کے اثرات سے بچنے کے لیے کچھ غذائوں کا استعمال بہت

ضروری ہے۔اچھی اور مناسب غذا کا استعمال سرد و گرم موسموں کی شدت میں کمی پیدا کر دیتا ہے۔مثال کے طور پر سردی کے موسم میں کھجور کھانے کے بہت سے فوائد ہیں۔ کھجور میں غذائی عناصر کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ کھجور میں آئرن، معدنی، کیلشیم، امینو ایسڈ، فاسفورس اور وٹامنز کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ ایک کھجور سے 23 کیلوری ملتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کھجور میں موجود نمکیات ہڈیوں کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔ اس میں کیلشیم ، سیلینیم، اور تانبے کی مقدار ہوتی ہے جن سے ہڈیوں کو مضبوطی ملتی ہے۔کھجور کی مقدار آپ کے امیون پاور میں اضافہ کرتا ہے اس میں گلوکوز اچھی مقدار میں ہوتا ہے لہٰذا آپ کے جسم کی بیماری کے خلاف مزاحمت بڑھتا ہے۔ کھجور جلد کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ کھجور کھانے سے چہرہ نکھر تا ہے اور جلد پر نکھار آتا ہے۔ اگر آپ کا وزن کم ہے تو کھجور کی مقدار آپ کے لئے فائدہ مند ہے۔ اس میں شوگر، وٹامن اور بہت ضروری پروٹین ہوتے ہیں جو وزن بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔ اگر آپ بہت دبلے پتلے ہیں تو روزانہ چار سے پانچ کھجور کھانا شروع کر دیجئے۔ آپ کو کچھ وقت بعد نتیجہ نظر آنے لگے گا۔تاہم سردی کے موسم میں کھجور کھانا ایک نعمت ہے ،یہ سردی سے مقابلہ پیدا کرنے کی صلاحیت اور طاقت کو بڑھاتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ چند ڈرنکس کا ذکر بھی کرتے ہیں ۔واضح رہے کہ سردی کے دنوں میں صرف گرم کپڑے پہننے یا کھانے سے ہی سردی سے دفاع نہیں ہوتا بلکہ اس کے لئے کچھ گرم، ہاٹ ڈرنکس پینے بھی ضروری ہوتے ہیں۔ موسم سرما کے دنوں میں زیادہ کیلوری اور توانائی والے ڈرنکس پینے چاہئے ۔جو جسم کو سردی سے بچاتے ہیں اور بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بھی دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر ادرک والی چائے۔سردی کے موسم میں ادرک کی چائے نہ صرف آپ کو اچھی لگے گی، بلکہ یہ سردی کے دوران ہونے والے کئی مسائل سے بھی آرام دلائے گی۔ ادرک کی چائے کو دوائی کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ دارچینی کی چائے کے بھی فوائد ہیں ۔خاص کر سرد موسم میں ۔یہ چائے جسم میں جمع اضافی چربی کو نکالنے میں مددگار ہوتی ہے۔ یہ چائے پینے سے آپ کے جسم کی ضرورت سے زیادہ کیلوریز پیدا ہوتی ہیں۔ شہد کے ساتھ دارچینی کی چائے کے استعمال سے جسم کا میٹا بولزم بھی بڑھتا ہے جس سے آپ کو کوئی بیماری جلدی نہیں گھیرے گی۔اس کے ساتھ ساتھ سردی کے موسم میں کافی کا استعمال آپ کو توانائی فراہم کرتا ہے۔ کافی کا استعمال لیور کی بیماری، جگر کے کینسر سے بچانے کے ساتھ آپ کے دل کی صحت کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
چوہدری نثار چند روز میں سیاسی سرگرمیوں کا آغازکریں گے
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی
Translate News »