سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج
تاریخ :   14-11-2018

فیصل آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔ فیصل آباد کے یونیورسٹی روڈ پر وکلاء نے ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کیا اور اس دوران

مشتعل وکلاء سیشن کورٹ کے احاطے میں ہنگامہ آرائی پر اتر آئے اور توڑ پھوڑ شروع کردی۔ وکلاء نے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا اور سیشن کورٹ کے داخلی دروازے کو تالے لگا کر بند کردیا جب کہ سائلین کو بھی آنے سے روک دیا۔

مشتعل وکلاء احتجاج کرتے ہوئے قریب ہی موجود ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں بھی گھس گئے جہاں ہنگامہ آرائی کی اور ڈپـٹی کمشنر کی زیرصدارت ہونے والا اجلاس زبردستی ختم کرادیا۔

Print Friendly, PDF & Email
ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح
Translate News »