امریکی صدر شیر کی دم کے ساتھ کھیلنا ترک کردے ۔ مزاحمت یا تسلیم کے علاوہ کوئي اور راستہ نہیں۔     No IMG     افریقی ملک مراکش کی عدالت نے ایک بچی کی اجتماعی عصمت ریزی کے گھناؤنے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع     No IMG     دوست کو چاقو کے وارسے قتل کرنے والی حسینا کو سزائے موت     No IMG     بہاولپور جلسے میں کم تعداد پر عمران خان برہم لیکن پارٹی عہدیداران نے ایسی بات بتادی کہ کپتان کیساتھ جہانگیر ترین بھی حیران پریشان     No IMG     اکرام گنڈا پور کے قافلے پر خود کش حملہ، ڈرائیور شہید، تحریک انصاف کے امیدوار اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی     No IMG     پاکستان اچھا کھیلاہم بہت براکھیلے،زمبابوین کھلاڑی کا اعتراف     No IMG     پاکستان سمیت دنیا بھر میں28 جولائی کو مکمل چاند گرہن ہوگا     No IMG     حنیف عباسی کا فیصلہ انصاف کے اصولوں پر مبنی نہیں , شہباز شریف     No IMG     سعودی عرب غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں پر پابندی سے ماہانہ 200ملین ریال کا نقصان ہوگا     No IMG     امریکہ میں کال سینٹر اسکینڈل میں ملوث 21 بھارتی شہریوں کو20 سال تک کی سزا     No IMG     اسرائیی حکومت نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی     No IMG     ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے     No IMG     شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنے سے اب این اے 60 راولپنڈی کا الیکشن یکطرفہ ہو جائے گا     No IMG     حنیف عباسی نے انسداد منشیات عدالت کی جانب سے دی گئی عمرقید کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کے مجرمانہ حملوں میں 4 فلسطینی شہری شہید     No IMG    

فوزیہ قصوری یہ سمجھیں کہ ہم ان کا دوبارہ ہاتھ پکڑیں گے تو ایسا ممکن نہیں،پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان
تاریخ :   03-04-2018

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فوزیہ قصوری کی پارٹی کے لئے بہت خدمات ہیں لیکن ان کے بیانات پر بہت افسوس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کی ناراض رہنما فوزیہ قصوری سے متعلق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوزیہ قصوری نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن وہ سارا کام فوزیہ قصوری نے صرف 2013ء کے الیکشن تک کیا۔فوزیہ قصوری کی پارٹی کے لئے بہت خدمات ہیں لیکن ان کے بیانات پر بہت افسوس ہوا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جنھوں نے کبھی یونین کونسلز تک کا ا لیکشن ہی نئی لڑا وہ بھی یہ بات کررہےہیں کہ پارٹی میں الیکٹیبلز لوگ آ رہے ہیں ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ فوزیہ قصوری کا پارٹی سے اختلاف اس وقت پیدا ہوا جب ان کو دہری شہریت کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔اور پھر انہوں نے ٹی وی پر آکر ایسے بیانات دئیے جس سے پارٹی کو بہت نقصان پہنچا اور تب ہی مجھے ایکشن لے لینا چاہئیے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013ء کے بعد سے پی ٹی آئی کی خواتین نے اپرٹی کے لئے بہت مشکلات دیکھی لیکن ان تمام مشکلات میں فوزیہ قصوری کہیں بھی دکھائی نہیں دی۔اور فوزیہ قصوری کو اگر سیٹ نہیں دی جا رہی تو وہ کہتی ہیں کہ فیصلہ میرٹ پر نہیں ہو رہا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ فوزیہ قصوری کے پارٹی مخالف بیانات سے دکھ ہوا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اب فوزیہ قصوری کہہ رہی ہیں کہ وہ مسلم لیگ ن کو جوائین کر لیں گی تو اگر وہ یہ سمجھیں کہ ہم ان کا دوبارہ ہاتھ پکڑیں گے تو ایسا ممکن نہیں۔ مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*