پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں پانچ فلسیطنی ہلاک
تاریخ :   31-10-2017

اسرائیل (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)کی طرف سے فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں پانچ فلسیطنی ہلاک جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے غزہ کے طبی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حملہ غزہ سے اسرائیلی علاقے تک کھودی گئی ایک سُرنگ کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ 2014ء کے بعد اسرائیل کی طرف سے غزہ کی سرحد کے قریب یہ اس نوعیت کی پہلی کارروائی تھی۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے قبل ازیں بتایا گیا کہ فوج نے اسرائیل کی جانب نکلنے والی ایک سُرنگ کو تباہ کر دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
کیمرہ ساز کمپنی ’ نائیکان‘ نے چین میں کیمرے بنانے کی اپنی ایک فیکٹری بند کر دی ہے
احمد نورانی کیس کی تفتیش میں نیا موڑ آ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »