سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی
تاریخ :   13-11-2018

غزہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے اینٹی میزآئل سسٹم نے صرف 60 میزائلوں کو ناکام بنایا ہے ادھر غزہ کے قریب صہیونی شہروں عسقلان، سدیروت اور دیگر شہروں

میں خطرے کے آلارم بج رہے ہیں۔ فلسطینیوں نے کفار سٹی میں اسرائيلی فوجیوں کی ایک گاڑی کو بھی نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کار کم فاصلے تک اور درمیان فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں سے استفادہ کررہے ہیں۔ ادھر بحر المیت میں بھی خطرے کے الارم بج رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی
Translate News »