وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید
تاریخ :   10-11-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ حکومت نے اچھی حمکت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا ہے جبکہ فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی۔ راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد النبی (ص) کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت دی ہے، ان کی روانگی میں تاخیر کی وجہ نیب اور وزارت داخلہ کے مابین کاغذات کا مسئلہ ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حکمت عملی سے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کر دیا، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ لوگ نہیں ہیں، کراچی اور لاہور میں ناکام استقبال سے ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں، ان کے مطالبات ناقابل قبول ہیں، ان کی ابتداء بھی غلط ہے انتہا بھی غلط ہوگی،وہ جب تک چاہیں بیٹھے رہیں، بے شک سال بیٹھے رہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا
بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام
Translate News »