سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
تاریخ :   21-04-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو ) پاکستان پیپلز پارٹی سے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو پی ٹی آئی میں وہ پذیرائی نہیں مل سکی جس کی انہیں توقع تھی۔ فردوس عاشق اعوان پی ٹی آئی کے منظرنامے سے بھی غائب ہیں۔ انہوں نے پارٹی کی تقریبات میں بھی شرکت کرنا چھوڑ دیا ہے جس کے بعد اب یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دبنگ خاتون سیاستدان فردوس عاشق اعوان حکومتی جماعت مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گی

Print Friendly, PDF & Email
لاہور جلسہ میں پی ٹی آئی نے پارٹی کے اُمیدواروں کو 4 لاکھ روپے فنڈز اور زیادہ سے زیادہ لوگ لانے کا خصوصی ٹاسک بھی دے دیا
آج شاعر مشرق علامہ اقبال ؒ کا80 واں یوم وفات عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »