متحدہ عرب امارات کی جانب سے معاشی پیکج کے تحت 3ارب ڈالرپاکستان کے اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے گئے     No IMG     زمبابوے,میں پُرتشدد مظاہرے، صدر کا غیرملکی دورہ منسوخ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG    

فرانس: 22 جنوری کوپہلی مرتبہ کوئی چرچ نیلام میں فروخت کے لیے پیش
تاریخ :   19-01-2018

فرانس (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)میں 19 ویں صدی میں تعمیر ہونے والے ایک چھوٹے سے چرچ کو 22 جنوری کو نیلام میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تاہم چرچ کے نئے مالک کے لیے یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ اس چرچ کو کسی اور مقام پر منتقل کرے گا۔

فروخت کے عمل کی نگرانی کرنے والے فلپ رویاک کا کہنا ہے کہ “یہ پہلا موقع ہے کہ کسی چرچ کو نیلام میں فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے”۔ رویاک کے مطابق ابتدائی قیمت صرف 5000 یورو ہو گی۔

اس چرچ کو 1890 سے 1892 کے درمیان تعمیر کیا گیا۔ بعد ازاں یہ عدم توجہی کا شکار ہو گیا اور دسمبر 1999 میں شدید آندھی کا بھی سامنا کیا۔ تجدید نو کے دوران گھنٹی کا گنبد ڈھے گیا اور دیواروں کے سوا کچھ باقی نہ رہا۔

چرچ کا موجودہ مالک اس کی مرمّت اور تزئین کے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہے۔ لہذا اس نے فلپ رویاک کو اس کی فروخت کی ذمّے داری سونپی ہے تا کہ چرچ کو بچایا جا سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
عمران خان کو روحانی سہارا تو مل گیا لیکن وہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 0-5 سے کلین سوئپ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »