مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

فرانس حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور شروع کردیا
تاریخ :   02-12-2018

پیرس ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تیسرے ہفتے کے اختتام پر کیے گئے مظاہروں میں شدت آنے کے بعد حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق

پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے پر عوام شدید غم و غصہ کا شکار ہیں اور یلو وسٹ موومنٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلتا جارہا ہے۔ اے بی سی نیوز کے مطابق فرانسیسی حکومت کے ترجمان بینجمن گریووکس نے بتایا کہ صدر میکرون نے ایک اہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے ساتھ بیٹھ کر مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔ گریووکس نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے سے متعلق سوال پر کہا کہ ایمرجنسی کا نفاذ مختلف آپشن میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ہر آپشن پر غور کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 17 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافے کے خلاف پیرس میں مظاہروں کا آغاز ہوا تھا، جو دیکھتے ہی دیکھتے ملک کے دیگر حصوں میں بھی پھیل گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ملک میں قبل از وقت الیکشن ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم
سپین بارسلونا کے عوام کے لئے خوشخبری۔پی ای اے کی پہلی فلائٹ 19 جنوری کو سیالکوٹ کے لئے روانہ ہوگی
Translate News »