پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

غیرملکیوں پر برطانیہ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
تاریخ :   02-10-2018

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانوی حکومت نے غیرملکیوں پر برطانیہ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کہتی ہیں کہ اضافی ٹیکس سے حاصل رقم بے گھر افراد کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکیوں کو

برطانیہ میں گھر کی خریداری کرنے پر اسٹامپ ڈیوٹی کے علاوہ مزید ایک سے 3 فی صد تک ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ برطانوی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والے غیر ملکیوں کی جانب سے خریداری سے جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی
غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ
Translate News »