محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

غزہ فلسطینی ریلی پر اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید ، 7 زخمی
تاریخ :   09-02-2019

غزہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) فلسطین میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ریلی پر اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کی وطن واپسی ریلی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی رلیوں میں اب تک 260 افراد شہید اور 26 ہزار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے انکار کردیا
علیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں 4 اپارٹمنٹس کا انکشاف
Translate News »