پولیس کا شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 سے زائد بوتلیں برآمد     No IMG     اٹلی , پناہ اور ملک بدری کے قوانین میں مزید سختی کی منظوری     No IMG     وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک پہنچ گئے     No IMG     ترک وزیرِ خارجہ نے وینزویلا کے سرکاری دورے کے دوران قومی کرنسی سے تجارت پر زور دیا     No IMG     پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس     No IMG     تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں5 افراد ہلاک     No IMG     ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے     No IMG     شراب نوشی، چوری اور سمگلنگ سمیت دیگر سنگین الزامات کے نتیجے میں پی آئی اے کی 18ائیر ہوسٹس کی بیرون ملک ڈیوٹیاں لگانے اور جانے پر پابندی عائد     No IMG     پنجاب حکومت نے یروزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے 30 لاکھ روپے آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ     No IMG     لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں پانچ لاکھ بچے خطرے سے دوچار     No IMG     غزہ اقوام متحدہ ایجنسی کے فلسطینی ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف ہڑتال     No IMG     چین کے مالیاتی حکام نے فضائی آلودگی کی وجہ سے 158 کمپنیوں کے خلاف کارروائی     No IMG     امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کا سرکاری امداد لینے والے تارکینِ وطن کے گرین کارڈز بندکرنے پر غور     No IMG     اسرائیل,کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ     No IMG     بھارت میں جیپ کھائی میں گر نے سے 13 افراد ہلاک     No IMG    

عوام سے اپیل ہے کہ کارکردگی پر ووٹ دیں ,چودھری پرویزالٰہی
تاریخ :   13-06-2018

لاہور(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کے گجرات سے قومی و پنجاب اسمبلی اور مونس الٰہی کے پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے این اے 69 اور پی پی 30 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ الیکشن میں کارکردگی کی بنا پر ووٹ دیں اور سبز باغ دکھانے والوں سے بچیں، ن لیگ نے پچھلے 10 سال میں پنجاب سمیت پورے ملک کو برباد کر دیا ہے اور اپنے پچھلے ادوار کی طرح اب بھی عام آدمی کیلئے کچھ نہیں کیا جبکہ پنجاب میں ہماری حکومت نے اپنے 5 سال میں کسانوں، محنت کشوں، تاجروں، ملازمین سمیت ہر شعبہ میں کام کرنے والوں اور عام و غریب آدمی کیلئے بہت کام کیا اور آج تک ملکی تاریخ میں ایسے کام نہیں ہوئے جو تعلیم،، صحت، نظام عدل سمیت ہر شعبہ میں کیے گئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سندھ میں پاکستان مسلم لیگ کا اتحاد پیرپگاڑا کی قیادت میں جی ڈی اے سے ہے، تمام صوبوں سے پاکستان مسلم لیگ اپنے امیدوار میدان میں لا رہی ہے ان امیدواروں کا انتخابی نشان ٹریکٹر ہے جو کسان اور زمیندار کا نشان بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال شہبازشریف نے 10 سال تک آپریشنل نہیں کیا اور اس ہسپتال کی طرح ہمارے دور کا دریائے چناب پر شہبازپور پل بھی ان کے انتقامی جذبہ کی بھینٹ چڑھ گیا، عوام نے ووٹ دیا تو ہم نہ صرف وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو فعال کریں گے بلکہ شہبازپور پل بھی بنائیں گے اور اپنے وہ تمام منصوبے مکمل کریں گے جن کیلئے ہمارے بعد فنڈز ن لیگ نے روک دئیے۔ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ نااہلوں کے اقدامات کے نتیجہ میں ہونیوالی مہنگائی سے ہر شعبہ کے لوگ اور ملازمین پریشان ہیں، ن لیگ کے ترقی و خوشحالی کے تمام جھوٹے دعوے ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہی

Print Friendly, PDF & Email
آذربائیجان سے یورپ تک گیس کی ترسیل، پائپ لائن کا افتتاح ہو گیا
میٹرو بس کے کنڈیکٹروں کی غنڈا گردی زاید کرایہ لینے پر مسافروں کے ساته بتمیزی
Translate News »