آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ
تاریخ :   17-04-2019

الریاض (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) سعودی کابینہ کی جانب سے اخلاق عامہ کے حوالے سے گزشتہ ہفتے منظور ہونے والی قرار داد پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایات کر دی گئی ہیں جس کے مطابق عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس جس پر غیر اخلاقی عبارت یا تصویر بنی ہو سختی سے منع ہے۔

خلا ف ورزی کرنے والے اخلاق عامہ قانون کے دائر میں آئیں گے اوران پر 5 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی کابینہ کی جانب سے منظور ہونے والی قرار داد کے حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا کہ سعودی تہذیب تقافت کو مد نظر رکھتے ہوئے عوامی مقامات بغیر اجازت وال چاکنگ کرنا یا دیواروں پر تصاویر وغیر ہ بنانا ممنوع ہے۔
ایسا کرنے والے بھی قانون شکنی کے زمرے میں آئیں گے۔ اس ضمن میں سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے قومی کمیٹی برائے سیاحت و قومی ورثہ کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے کہ وہ قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جن پر ایک برس کے دوران وہی خلاف ورزی دوبارہ درج کی جائے ان پرجرمانے کی رقم بھی ڈبل کردی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے
عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
Translate News »