وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر بہت بہت مبارک ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا ہے ،محمد عزیر فرحت مغل یوکے
تاریخ :   17-08-2018

اسلام آباد:( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ):عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بہت بہت مبارک محمد عزیر فرحت مغل, نے کا کہنا تھا کہ ،ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا ہے۔ عمران خان اللہ آپ کو صحت دے اور آپکی مدد کرے تاکہ آپ وہ سب حاصل کرسکیں جو آپ نے ہمارے لئیے سوچا تھا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم بن گئے ہیں۔
اس تاریخی موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ملکا ور برونے ملک میں جشن منانا شروع کردیا۔اس موقع پر ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا جارہا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے کھلاڑی شکرانے کے نفل بھی ادا کررہے ہیں۔اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کا کہنا تھا کہ آج انکا طویل انتظار ختم ہو چکا ہے اور عمران خان کو بھی انی 22 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی ہے۔
اس موقع پر کھلاڑی پرجوش تھے کہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن کر ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔اس موقع پر دنیا بھر سے عمران خان کے تہنیتی پیغامات آ رہے ہیں۔اس موقع پر محمد عزیر فرحت مغل کا کہنا تھا کہ آج میری آنکھوں میں آنسو ہیں،ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا۔یہ ہے نیا پاکستان۔۔الحمد اللہ ،،عمران خان اللہ آپ کو صحت دے اور آپکی مدد کرے تاکہ آپ وہ سب حاصل کرسکیں جو آپ نے ہمارے لئیے سوچا تھا۔ -محمد عزیر فرحت مغل یوکے-

Print Friendly, PDF & Email
سردار عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب نامزد کردیا
نومنتخب وزیراعظم کا پہلا خطاب: ملک کو مقروض بنانے والوں کا کڑا احتساب کریں گے، عمران خان
Translate News »