گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

عمران خان کو شہباز شریف پر تنقید کرنے سے پہلے آپ کو شرم آنی چاہیے,مریم اورنگزیب
تاریخ :   04-03-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو شہباز شریف پر تنقید کرنے سے پہلے آپ کو شرم آنی چاہیے،آپ کے حصے کا کام بھی شہباز شریف نے کیا ہے،عمران صاحب آپ تو ڈینگی سے ڈر کے مارے پہاڑپر چڑھ گئے تھے ،یہ شہبازشریف تھے جنہوںنے خیبرپختونخوا کے لوگوں کی مدد کی ،شہبا زشریف کے جذبے ،محنت اور ایمانداری کا اعتراف چین اورٹرانسپرنسی انٹرنیشل سمیت تمام عالمی ادارے کر رہے ہیں، انہون نے پنجاب میںنخدمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے، پنجاب کے منصوبوں پر تنقید کا جواب آئندہ انتخابات میںنپاکستان کے عوام آپ کو دینگے ، آپ کے پاس تو گالیاں، جھوٹ, بہتان اور امپائر کی اٴْنگلی کے سوا کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے ، پاکستان کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ایوان میں عوام کے ووٹ کے تقدس کی بے حرمتی اور پارلیمان پر لعنت بھیجنے والے کو اپنا نمائندہ نہیں بنائیں گے۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران صاحب شہباز شریف پر تنقید کرنے سے پہلے آپ کو شرم آنی چاہیے،آپ کے حصے کا کام بھی انہوںننے کیا ہے ،عمران صاحب آپ تو ڈینگی سے ڈر کے مارے پہاڑپر چڑھ گئے تھے ،یہ شہبازشریف تھے جنہوںننے خیبرپختونخوا کے لوگوں کی مدد کی ۔انہوں نے کہاکہ شہبازشریف نے پنجاب میںنخدمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے،صحت ،تعلیم ، توانائی ،ٹرانسپورٹ اورانفراسٹرکچر کی ترقی سمیت تمام شعبوںنو ترقی دی ۔انہوں نے کہا کہ شہبا زشریف کے جذبے ،محنت اور ایمانداری کا اعتراف چین اورٹرانسپرنسی انٹرنیشل سمیت تمام عالمی ادارے کر رہے ہیں،پوری دنیا بلخصوص چین بھی شہباز سپیڈ کا اعتراف کرتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھکی پاور پراجیکٹ سمیت توانائی کے مختلف منصوبے ریکارڈ مدت اور کم ترین لاگت پر قائم کیے۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب پورا پاکستان آپ کے 350 بجلی کے منصوبوںنکو تلاش کر رہا ہے،شہباز شریف نے بجلی کے منصوبوںکو قائم کئے آپ نے صرف ایم او یوزسے ہی بجلی بنائی،شہباز شریف نے میٹرو بنائی آپ نے محض فیزیبلٹی بنائی،پنجاب کے منصوبوں پر تنقید کا جواب آئندہ انتخابات میںنپاکستان کے عوام آپ کو دینگے۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ! آپ کس چیز کی تشہیر کرتے ، آپ کے پاس تو گالیاں، جھوٹ, بہتان اور امپائر کی اٴْنگلی کے سوا کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے،عمران صاحب حسد نہ کریں’ کام کرنا سیکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ جس پارلیمان پر آپ نے لعنت بھیجی کس منہ سے آج پھر اس پارلیمان میں آنے کی بات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ایوان میں عوام کے ووٹ کے تقدس کی بے حرمتی اور پارلیمان پر لعنت بھیجنے والے کو اپنا نمائندہ نہیں بنائیں گے۔ ۔

Print Friendly, PDF & Email
عرب اور ایران کے اختلافات سے صرف اسرائيل کو فائدہ پہنچ رہا ہے،تیونس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عبدالفتاح مورو
گوجر خان کے علاقے میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، بس ٹرک سے ٹکرا گئی، آٹھ افراد جاں بحق، چوبیس شدید زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »