محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے,مسلم لیگ ن
تاریخ :   11-02-2019

سرگودھا( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مسلم لیگ ن کے راہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے۔انہوں نے سرگودھا آمد پر مئیر سرگودھا ملک اسلم نوید کے ہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران یہ بات ذہین سے نکال دیں کہ شہباز

شریف کوپی اے سی کی چئیرمین شپ سے ہٹا دیا جائے گا اگر شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تو پھر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد بھی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اور جہلم سے کچھ لوگوں کی باتوں میں خان صاحب مد ہوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت چار ووٹوں سے اور صوبائی حکومت تو ایک ووٹ سے چل رہی ہے۔اس لئے کوئی ایڈونچر کرنے سے پہلے خوب سوچ لے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے بلیک میل کرنا بند کیا جائے ہم نے حکومت کو تسلیم کیا لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنے والے سوچ لیں یہ لیڈر ہے جو عوام کے دلوں میں گھر بنائے ہوئے ہے۔اس موقع پر شہر سے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید بھی موجود تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
آسٹریلیا میں مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں پاک فوج کے ملوث افسران کے خلاف 4 ہفتے میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم
Translate News »