آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے ڈاکوئوں کو جیلوں میں ڈالا جائے ،ْلوٹا ہوا پیسا واپس منگوا کر اپنی عوام پر خرچ کیا جائے
تاریخ :   27-10-2017

اپر دیر (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے ڈاکوئوں کو جیلوں میں ڈالا جائے ،ْلوٹا ہوا پیسا واپس منگوا کر اپنی عوام پر خرچ کیا جائے ،ْدور نبوت میں کمزور اور طاقتورکیلئے ایک ہی قانون تھا ،ْہم ملک کو عظیم بنائینگے ،ْ پاک چین راہداری منصوبے کی کامیاب تکمیل کیلئے دعاگو ہوں ،ْمنصوبہ دونوں ممالک کے عوام پر مثبت اثرات مرتب کریگا ،ْبلاول کو اردو بولنی نہیں آتی ،ْجس بچے نے ایک دن نوکری نہ کی ہو وہ ملک کی کیسے سربراہی کرسکتا ہے۔اپردیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ شاندار استقبال پر دیر کے لوگوں کا شکریہ اداکرتا ہوں ،ْنیا پاکستان نوجوانوں کیلئے بنے گا، ہم اس ملک کو ایک عظیم قوم بنائیں گے ،ْ اللہ کی برکت کبھی اس قوم پر نہیں آتی جس میں ظلم اور ناانصافی ہوتی ہے جس قوم میں عدل اور انصاف کا نظام ہوتا ہے وہاں اللہ کی برکت آتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہ ہے کہ چھوٹا چور جیل میں جاتاہے اور بڑے ڈاکو کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول ملتا ہے اور اس کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے ،ْپاکستان کے جیلوں میں جو چور ہیں ان کی ساری چوری کی قیمت لگالو تو نواز شریف کے ایک لندن کے محل کے برابر بنے گی۔عمران خان نے کہاکہ چوری کوئی کرتا ہے قیمت قوم ادا کرتی ہے ،ْآئی ایم ایف کا قرضہ آپ پر ٹیکس لگا کر ادا کرنا پڑتا ہے ،ْقوم غریب اور یہ لوگ امیر ہوجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور نوازشریف ملک کے سب سے بڑے ڈاکو اور لٹیرے ہیں ،ْڈاکہ مار کر پیسا باہر لے جانے کو منی لانڈرنگ کہتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ہم نے اس ملک کو وہ ملک بنانا ہے جہاں انصاف ہو ،ْآنے والے دنوں میں جو نیا پاکستان بنے گا ،ْوہ نوجوانوں کیلئے ہو گا ،ْچیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اللہ کی برکت کبھی اس قوم پر نہیں آتی جس میں ظلم اور ناانصافی ہوتی ہے ،ْدور نبوت میں کمزور اور طاقتورکیلئے ایک ہی قانون تھااٴْس نظام میں اگر طاقتور کو سزا ملتی تو وہ یہ نہیں کہتا تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔انہوں نے کہا کہ ہماری تباہی کا سبب کمزور اور طاقتور کیلئے الگ الگ قوانین ہیں،بڑے چور اور ڈاکوئوں کو چالیس گاڑیوں کا پروٹوکول ملتا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ ہمارے سرکاری اسکولوں کانظام تباہ کیاگیا ،ْپیسے والے بچوں کیلئے انگلش میڈیم اورغریبوں کیلئے اردو میڈیم اسکول ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ بچہ پرائیویٹ اسکولوں سے سرکاری اسکولوں میں گیاہے۔انہوں نے کہا کہ پاک چین راہداری منصوبے کی کامیاب تکمیل کیلئے دعاگو ہوں، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، ملک سے غربت مٹانے کے لیے چین کی کاوشیں متاثر کن ہیں۔بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کے بعد بلاول بھٹو کو لانچ کیا گیا ،ْ بلاول کو تو اردو بھی بولنی نہیں آتی جبکہ جس بچے نے زندگی میں ایک دن کی نوکری نہ کی ہو وہ کیسے ملک کی سربراہی کرسکتا ہے ،ْ دوسری طرف آصف زرداری بمبینو سینما کا ٹکٹ بلیک کیا کرتا تھا وہ ملک کیسے چلا سکتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ہائی کورٹ کی جج کارمن لامیلہ نےسابق کاتالان نائب صدر جونکیرہ سمیت 7 برطرف وزراء کو جیل بھیج دیا گیا
افغان صدر ایک روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »