پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

عرب ممالک فلسطینیوں کے قاتلوں کا استقبال بند کریں,اسلامی تحریک مزاحمت “حماس
تاریخ :   07-11-2018

فلسطین ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے ایران پر امریکی پابندیوں کے اعلان کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی صہیونی طاغوتی سازشیں شرم ناک ناکامی سے دوچارہوں گی۔ انہوں نے عرب ممالک کو اسرائیلی

قاتلوں کا استقبال کرنے پر کڑی تنقید کی اور کہا عرب ممالک فلسطینیوں کے قاتلوں سے راہ رسم بڑھا رہے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان نے ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ انور قرقاش کے بیان کے جواب میں  لکھا کہ فلسطینیوں کے قاتلوں کا عرب ممالک میں فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی جرائم کی پردہ پوشی اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کے مترادف ہے۔

ان کا اشارہ اسرائیلی خاتون وزیر ثقافت کے دورہ ابو ظہبی اور وہاں پر اس کے شاندار استقبال کی طرف تھا۔ ابو زھری نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی وزیر دو بار دورے کرچکے ہیں۔ انہوں‌نے انور قرقاش کے اس بیان کو بھی مسترد کردیا کہ حماس خطے میں ایران کی آلہ کار ہے۔ ابو زھری نے کہا کہ ایران پر امریکی پابندیاں صہیونی ریاست کو تحفظ دلانے اور فلسطینی قوم کو دیوار سے لگانے کی سازشوں کا حصہ ہیں مگر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینی گرفتار
دیوالی کا تہوار خوشیوں کی علامت ہے, ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے ,وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
Translate News »