وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی
تاریخ :   28-11-2019

بغداد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) عراق میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیارکرگئے۔نجف میں مظاہرین کے ایک گروہ نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی تاہم قونصل خانے کا عملہ عمارت سے بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
ناصریا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کی جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔حکومت نے والی بدامنی سے نمٹنے کیلئے ہنگانی سیل بھی قائم کر دیے ہیں۔نجف میں ایران مخالف مظاہرین کے ایک گروہ نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی ہے اس دوران مظاہرین ’ایران عراق سے نکلو‘ کے نعرے لگا تے رہے۔ ایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔
اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔ تقریباً دو ماہ سے جاری ان حکومت مخالف مظاہروں میں اب تک کم از کم 344 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مظاہرین کرپشن کے خاتمے، مزید نوکریاں فراہم کرنے اور بہتر عوامی سہولیات کیلئے مطالبہ کر رہے ہیں۔
ان مظاہروں سے زیادہ تر جنوبی عراق اور دارالحکومت بغداد متاثر ہوئے ہیں۔ مظاہرین کی جانب سے ایران پر عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا جا رہا ہے۔پولیس کی جانب سے پیچھے دھکیلنے جانے کے باوجود مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی۔

Print Friendly, PDF & Email
اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا
ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب
Translate News »