آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

عراق، نئی حکومت تشکیل دیتے وقت آئین کی پاسداری کی جائے امریکی وزیر خارجہ
تاریخ :   01-09-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے ہفتے کے روز ٹیلی فون پر عراق کے نائب صدر ایاد علاوی اور وزیر اعظم حیدر العبادی سے گفتگو کی۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیر اعظم حیدر

العبادی سے بات کرتے ہوئے، مائیک پومپیو نے عراق کی جانب سے ایک معتدل، قوم پرست، عراقی حکومت تشکیل دینے کی کوششوں میں امریکہ کی حمایت کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے اِس امید کا اظہار کیا کہ “”آئین کے تقاضوں کی حرمت کی پابندی کرتے ہوئے، عراقی عوام کے اصل احساسات کو مدر نظر رکھا جائے””۔ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ “”وزیر خارجہ نے اس نازک وقت میں عراق کے اقتدار اعلیٰ کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا””۔بیان میں کہا گیا ہے کہ “”وزیر خارجہ نےامریکہ کی جانب سےایک مضبوط، خودمختار اور خوش حال عراق کی حمایت جاری رکھنے کی نشاندہی کی، جیسا کہ حکمت عملی کے حامل امریکہ عراق سمجھوتے میں اس کا ذکر کیا گیا ہے””۔ادھر، نائب صدر ایاد علاوی سے گفتگو کے دوران، دونوں رہنمائوں نے “”عراق کی سیاسی صورت حال اور عراق کے کردوں کے ساتھ تعلقات پر بات چیت کی””۔بیان میں کہا گیا ہے کہ “”پومپیو نے اس بات پر زور دیا کہ نئی حکومت تشکیل دینا اقتدار اعلیٰ کے مالک عراقی عمل کا حصہ ہے؛ اور عراق کو ملکی دستور میں درج اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا چاہیئے جو عراقی ووٹروں کی رائے کا غماز ہو””۔ترجمان نے کہا کہ “”امریکی وزیر خارجہ نے اِس بات کی نشاندہی کی کہ امریکہ ایک مضبوط عراقی حکومت دیکھنے کا متمنی ہے، جس میں تمام برادریوں کی شمولیت ہو اور سارے عراقی عوام کی خدمت بجا لانے کا عزم موجود ہو””

Print Friendly, PDF & Email
اعتزاز احسن ایسے دولہا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے,صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن
زمان پارک لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش کے باہر مظاہرین کا احتجاج
Translate News »