پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

عدالت نے پرویز مشرف کے پاکستان میں موجود اثاثوں کی تفصیلات طلب
تاریخ :   29-08-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں این آر او کیس کیسماعت ہوئی۔۔سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پرویز مشرف سے متعلق دلچسپ ریمارکس دئیے،دوران سماعت چیف جسٹس کا

کہنا تھا کہ سنا ہےپرویز مشرف کو سعودی عرب سے تخائف ملے،مشرف کے ایک اکاونٹ میں 92 ہزار درہم ہیں،،پرویز مشرف عدالت آ کر خود وضاحت دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی ۔۔عدالت نے پرویز مشرفکے پاکستان میں موجود اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی۔اور یہ بھی کہا کہ پرویز مشرف اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات بھی دس دنوں میں دیں۔

پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ ہم عدالت سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔تو چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالت آپ کو کچھ چھپانے بھی نہیں دے گی۔

دوسران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سنا ہےپرویز مشرف کو سعودی عرب سے تخائف ملے، مشرف کے ایک اکاونٹ میں 92 ہزار درہم ہیں،مشرف کے پاس جیپ ،مرسڈیز سمیت تین گاڑیاں ہیں، کیا پرویزمشرف ساری زندگی کی تنخواہ سے بھی فلیٹ لے سکتے تھے۔تو پرویز مشرف کے وکیل نے جواب دیا کہ پرویز مشرف کے غیر ملکی اثاثے صدارت چھوڑنے کے بعد کے ہیں۔جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کیا لیکچر دینے کے اتنے پیسے ملتے ہیں، کیوں نہ میں بھی ریٹارمنٹ کے بعد لیکچر دوں۔چیف جسٹس نے چک شہزادفارم ہاوس سے متعلق بھی استفسار کیا تو پرویز مشرف کے وکیل نے جواب دیا کہ چک شہزادفارم ہاوس پرویز مشرف کا ہے۔یاد رہے گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ سابق صدر مملکت جنرل (ر)))پرویز مشرف نے ایک بار پھر عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
مصر کے اعلیٰ ترین مذہبی ادارے جامعۃ الازہر نے ملک میں بدسلوکی پر مبنی حالیہ واقعات پیش آنے پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف سخت سزائیں دینے کا مطالبہ
سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان حلفی مشکوک قرار دے دیا
Translate News »