الیکشن2018میں پاک فوج کواہم ذمہ داری سونپ دی گئی     No IMG     ڈپٹی کمشنر گلگت سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ گلگت شہر میں گوشت کی قلت دور کرنے کیلئے پہلی گوشت سپلائی کرنے والی کمپنی میٹ مارٹ کا افتتاح     No IMG     افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نے کشمیر میں کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا     No IMG     یورپی یونین کی ایران کومشترکہ ایٹمی معاہدےکو جاری رکھنے کے لیے تیار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم کا دورہ کشمیر مظالم پر پردہ ڈالنے اور عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، یاسین ملک     No IMG     نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ایک فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، کل جماعتی حریت کانفرنس ، سید علی گیلانی     No IMG     مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے طیش میں آکر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو جوتا دکھا دیا     No IMG     لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے بیٹے نے والد کی موت کی خبروں کی تردید کر دی     No IMG     بھارت نے پاکستان میں تعینات رہنے والی اپنی ہی سفارت کار کو ’جاسوس‘ قرار دے دیا     No IMG     جڑانوالہ تحصیل چیرمین پرائس و کوالٹی کنٹرولر این اے 102 نے بھرپور الیکشن کمپین مھم جاری     No IMG     جڑانوالہ کا قدیمی ریلوے اسٹیشن انتظامیہ کی عدم توجہی کی بهینت چڑه گیا     No IMG     نوشہرہ ورکاں ملک محمد اکبر ولد محمد رمضان نے پیسوں کے  لین دین کے تنازعہ سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی     No IMG     شہبازشریف سرجیکل ٹاوربند رکھنےپرعوام سےمعافی مانگیں,چودھری پرویزالٰہی     No IMG     ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی سربراہی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ بیت المقدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔     No IMG    

عثمانیہ دور میں مدینہ لوٹا گیا‘، اماراتی وزیر کا بیان
تاریخ :   22-12-2017

متحدہ عرب امارات(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیرِ خارجہ کی جانب سے پہلی عالمی جنگ کے دوران عثمانیہ دور کی فورسز کی مدینہ شہر میں لوٹ مار سے متعلق ایک پیغام ری ٹوئیٹ کرنے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کی جانب سے ایک ٹوئٹر پیغام کو ری ٹوئٹ کیا گیا تھا۔ اس ٹوئیٹ میں کہا گیا تھا کہ پہلی عالمی جنگ کے وقت ترک عثمانیہ دور حکومت میں مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ میں ترک فورسز نے بری طرح لوٹ مار کی تھی۔

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زیاد النہیان کی جانب سے ری ٹوئیٹ کیے گئے اس پیغام میں کہا گیا تھا کہ فخرالدین پاشا کی سربراہی میں عثمانوی فورسز نے سن 1916ء میں مدینہ شہر سے پیسہ لوٹا اور مختلف تاریخی دستاویزات چرائیں۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اماراتی وزیرخارجہ کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ یقیناﹰ ’بے خبر‘ ہیں۔ انقرہ میں صدارتی محل میں ایک تقریب سے خطاب میں ایردوآن کا کہنا تھا، ’’پیسے کے نشے میں دھت ایک شخص اتنا نیچے گر چکا ہے کہ وہ ہمارے آباؤ اجداد پر چوری کا الزام عائد کرتا ہے۔ کتنا گھٹیا شخص ہے یہ۔ یہ تیل اور پیسے سے برباد ہو چکا ہے۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*