پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس کی منظوری دیدی
تاریخ :   08-04-2018

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کیلئے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دیدی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر صدارتی آرڈیننس آج (پیر کو ) سینیٹ کے اجلاس کے آغاز سے قبل جاری نہ ہوتا تو سکیم کا نفاذ مشکل ہو سکتا تھا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 اپریل کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔اسکیم کے تحت بیرون ملک سرمایہ اوراثاثی2فیصدٹیکس اداکرکے بیرون ملک سے جتنے چاہیں پیسے پاکستان لائے جا سکتے ہیں جبکہ ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر ٹیکس ختم کردیاگیا۔آف شور کمپنیاں رکھنے والے بھی اسکیم سے مستفیدہوسکیں گے۔24سی48لاکھ روپیسالانہ آمدن پر10فیصدٹیکس عائدہوگا۔48لاکھ یااس سیزائدسالانہ آمدن پر15فیصدٹیکس اداکرناہوگا،ایمنسٹی اسکیم سی30جون2018 تک فائدہ اٹھایاجاسکتاہے۔12سی24لاکھ سالانہ آمدن پر5فیصد انکم ٹیکس عائدہوگا۔ ٹیکس ایمنیسٹی اسکیم 30 جون تک جاری رہے گی ، سیاسی افراد اور ان کے ماتحت ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ ٹیکس اصلاحات کا نفاذ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کیا جائے گا جس کی منظوری صدر ممنون حسین نے دے دی ہے۔۔

Print Friendly, PDF & Email
کشمیرمیں تلاشی کی آڑ میں کشمیریوں کا قتل عام کیا جارہا ہے
جیش الاسلام نے ہتھیار ڈال کر دوما سے خارج ہونے کا سمجھوتہ قبول کرلیا,روسی وزارت دفاع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »