آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

شیریں مزاری کی تصویر پر ان کی صاحبزادی ایمان مزاری کا رد عمل بھی آگیا
تاریخ :   15-09-2018

اسلام آبادر( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی سوشل میڈیا پر وئارل ہونے والی تصویر پر اب ان کی صاحبزادی ایمان مزاری کا رد عمل بھی آگیا ہے۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تصویر جس نے

بھی بنائی ہے اُس نے یقیناً میری والدہ کو شدید غصہ دلایا ہو گا۔
جب انہیں شدید غصہ آتا ہے یا وہ کسی بات پر ناراض ہوتی ہیں تو وہ ایسے ہی پل بھر کے لیے آنکھیں بند کر لیتی اپنے ٹویٹر پیغام میں ایمان مزاری نے مزید کہا کہ میری والدہ مجھ پرغصہ ہونے سے قبل بھی ایسے ہی کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی اپنے سرکاری دفتر میں سونے کی تصویروائرل ہوئی۔
سوشل میڈیا صارفین نے شیریں مزاری کی اس تصویر پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا لیکن اب ان کے وزیر خود سرکاری دفاتر میں بیٹھ کر نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ کیا ان کو کوئی کام نہیں ہے؟ جو یہ سرکاری دفتر میں بیٹھ کر اپنی نیند پوری کر رہے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ سوشل میڈیا صارفین نے شیریں مزاری کی اس تصویر پر مثبت انداز میں تبصرہ کیا اور کہا کہ نئی حکومت میں وفاقی وزرا دن رات کام کرتے ہیں اور اسی ان تھک محنت کی وجہ سے وہ تھک جاتے ہیں۔
اس بات میں کوئی حرج نہیں اگر وہ کچھ دیر کے لیے دفتر میں آنکھیں بند کر کے تھوڑا آرام کرلیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنی اس تصویر اور اس پر ہونے والے تبصروں کے جواب میں کچھ نہیں کہا۔

Print Friendly, PDF & Email
کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم نہیں ہوا ،حفیظ بھی ہمارے پلان میں شامل ہیں: ہیڈ کوچ
حلقہ 6 سماہنی ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ نون آزاد کشمیرکےراجہ رزاق خان ایڈوکیٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
Translate News »