چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ایک بار پھر فوج پر پھٹ پڑیں
تاریخ :   26-05-2018

اسلام آباد (ورلڑ فاسٹ نیوز فاریو) :شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ایک بار پھر فوج پر پھٹ پڑیں ، شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا۔شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا اپنے ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ نوازشریف آپکو اس لئیے نکالا کیونکہ آپ سویلین ہیں فوجی نہیں،سویلینز پر بہت ترس آنے لگتا ہے، کرپشن پر بھی صرف انہیں نکالااور غداری کا لیبل بھی صرف انہی پر لگایا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزارکی صاحبزادی ایمان مزاری بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک ہیں ۔انکی جانب سے اکثر ایسے متنازعہ ٹوئیٹس سامنے آ جاتے ہیں جن کی وجہ سے انکی والدہ کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کچھ عرصہ پہلے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزارکی صاحبزادی ایمان مزاری نے فوج کے متعلق ایک ایسا متنازعہ ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے فوج کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا یا تھا ۔شیریں مزاری نے اپنی بیٹی کے بیانات سے لاتعلقی ظاہر کی تھی تاہم شدید تنقید کے بعد شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو اپنے بیان پر معافی مانگنا پڑی۔ایک مربہ پھر شیریں مزاری ایک بار پھر فوج پر پھٹ پڑیں ، شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا۔شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا اپنے ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہسویلینز پر بہت ترس آنے لگتا ہے، کرپشن پر بھی صرف انہیں نکالااور غداری کا لیبل بھی صرف انہی پر لگایا گیا۔

اس موقع پر ایمان مزاری نے نواز شریف کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ نوازشریف جتنا میں آپ کو اورآپ کی سیاست کو ناپسند کرتی ہوں ، آخرکار میں آپ کے سوال کا جواب دے سکتی ہوں ، آپ کو اس لیے نکالا کیونکہ آپ سویلین ہیں اور فوجی نہیں۔اس سے پہلے بھی ایمان مزاری خواجہ آصف کے حق میں ٹوئیٹ کرکے سب کو حیران کر چکی ہیں۔

 

Print Friendly, PDF & Email
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کی قتل و غارت گری تیز کر دی، پروفیسر حافظ محمد
مقبوضہ_بیت_القدس: اسرائیلی حکومت نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »