جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ
تاریخ :   18-09-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے روبہ صحت ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کی مکمل صحتیابی کی دعا بھی کی۔
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے فون پر گفتگو کر کے خیریت دریافت کی۔ شہبازشریف نے نوازشریف کی جانب سے بھی جلد صحتیابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔
اس موقع پر شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کے روبہ صحت ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل صحتیابی کی دعا کی۔
جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات پر اظہار تشکر کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات
Translate News »