وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

شہبازشریف عوامی مقبولیت میں عمران خان سے آگے نکل گئے
تاریخ :   11-07-2018

اسلام آباد(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) عوامی مقبولیت میں شہبازشریف عمران خان سے آگے نکل گئے،47 فیصد لوگ شہبازشریف،44فیصد عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں62 فیصد رائے دہندگان نے شہبازشریف ،53فیصدنے عمران خان کو بطور انسان پسند کیا،،نوازشریف کو47،،شاہد خاقان عباسی کو41فیصد افراد نے پسند کیا،،مریم نواز کو40اور بلاول بھٹو زرداریکو38فیصد افراد نے پسند کیا، 64فیصد رائے دہندگان کے خیال میں پاکستان غلط سمت میں بڑھ رہا ہے،57فیصدنے مسلم لیگ ن کی سابق وفاقی حکومت اور 69فیصد نے شہبازشریف کی بطور وزیراعلی کارکردگی کو اچھا قراردی، ن لیگ کے نعرے ووٹ کو عزت دو کی49فیصد رائے دہندگان نے حمایت،47 فیصد نے مخالفت کی، 25فیصد رائے دہندگان کے خیال میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن ریسرچ کارائے عامہ پرتازہ سروے جاری کر دیا ہے اس سروے میں امریکی فرم گلوبل اسٹریٹیجک پارٹنر نے تعاون کیا ،چاروں صوبوں اور فاٹا میں سروے کے دوران3735افراد سے رائے لی گئی جس میں سے 64فیصد رائے دہندگان کے خیال میں پاکستان غلط سمت میں بڑھ رہا ہے،57فیصدنے مسلم لیگ ن کی سابق وفاقی حکومت کی کارکردگی کو اچھا قرار دیدیا،40فیصد رائے دہندگان نے مسلم لیگ ن کی حکومت کی کارکردگی کو برا قرار اور 69فیصد نے شہبازشریف کی بطور وزیراعلی کارکردگی کو اچھا قراردیا،26فیصد رائے دہندگان نے شہبازشریف کی کارکردگی کو برا قراردیا ،57فیصد نے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو اچھا قراردیا،29فیصدنے خیبرپختونخوا کی سابق حکومت کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا ۔عوامی مقبولیت میں شہبازشریف عمران خان سے آگے نکل گئے،62 فیصد رائے دہندگان نے شہبازشریف کو بطور انسان پسند کیا،53فیصد رائے دہندگان نےعمران خان کو بطور انسان پسند کیا،،نوازشریف کو47،،شاہد خاقان عباسی کو41فیصد افراد نے پسند کیا،،مریم نواز کو40اور بلاول بھٹو زرداری کو38فیصد افراد نے پسند کیا،25فیصد رائے دہندگان کے خیال میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے،14فیصد لوڈشیڈنگ اور13فیصد افراد کرپشن کو ملک کا بڑا مسئلہ سمجھتے ہیں ا،82فیصد رائے دہندگان کے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے عزم کا اظہار،32فیصد رائے دہندگان کا مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا عزم ،29فیصد رائے دہندگان پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے،13فیصد رائے دہندگان کا پیپلزپارٹی،3فیصد کا ایم ایم اے کو ووٹ دینے کا عندیہ،،الیکشن میں برتری کا پیمانہ35فیصد،کوئی پارٹی پورا نہ اتری،نومبر دو ہزار سترہ کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ، مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں کمی،،پنجاب میں پچاس فیصد افراد کامسلم لیگ ن،31فیصدکا پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا عندیہ،،خیبرپختونخوا میں45فیصد افراد کا پی ٹی آئی،،12فیصد کا مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا اعلان،،سندھ میں پیپلزپارٹی کو35،،پی ٹی آئی کو18،،ن لیگ کو10فیصد لوگ ووٹ دینے کو تیار،،بلوچستان میں پیپلزپارٹی16،متحدہ مجلس عمل کو12فیصد رائے دہندگان ووٹ دیں گے،،بلوچستان میں پختونخوامیپ کو دس اورپی ٹی آئی کو 8فیصدرائے دہندگان ووٹ دیں گے،35فیصد خواتین مسلم لیگ ن،27فیصدتحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتی ہیں25سال سے کم عمر کی33فیصد ووٹر پی ٹی آئی،،29فیصد ن لیگ کے حامی،40سال تک عمر کی32فیصد ووٹر ن لیگ،،28فیصد تحریک انصاف کے حامی،میٹرک سے کم پڑھے لکھے لوگوں کی اکثریت مسلم لیگ ن کی حامی میٹرک سے زیادہ پڑھے لکھے لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف کی حامی ،،وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو56فیصد لوگ اچھا،37فیصد برا تصور کرتے ہیں ،،وزیراعظم کیلئے عمران خان کو46فیصد لوگ اچھا،44فیصد برا تصور کرتے ہیں، 53فیصد رائے دہندگان نے نوازشریف کے خلائی مخلوق کے بیانیئے کو غلط قراردیدیا ، ن لیگ کے نعرے ووٹ کو عزت دو کی49فیصد رائے دہندگان نے حمایت،47 فیصد نے مخالفت کی، 47فیصد لوگ شہبازشریف،44فیصد عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email
ہم جنس پرستی کے خلاف قانون سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ کرے
ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکا نے تیل بردار جہازوں کے روٹس کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنے کا اعلان
Translate News »