چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بہت سے مقامات کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔
تاریخ :   12-01-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بہت سے مقامات کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔

پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے بلکہ کئی جگہوں پر رابطہ سڑکیں بھی بند ہوگئی ہیں۔ چترال کی وادی کیلاش میںشیخان دے کے علاقے میں برفانی تودا آبادی پر گرگیا جس کے نیچے 12 افراد دب گئے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تودے کے نیچے دبنے والوں کو نکالا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ برفانی تودے سے نکالے گئے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ باقی افراد محفوظ ہیں۔

دوسری جانب پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایبٹ آباد، ایوبیا، دیامر ، شانگلہ، کوئٹہ،لوئر دیر، ٹھنڈیانی، مری، سوات ، مانسہرہ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید برفباری کے باعث ایبٹ آبادسے مری اور ٹھنڈیانی جانے والی سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ سوات کے بالائی علاقوں کا برفباری کے باعث نشیبی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ ناران ، کاغان میں ہونے والی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
فرانس , پیرس سمیت تمام بڑے شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے جاری، 37 افراد گرفتار
سعودی عرب پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔
Translate News »