پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

شدید برف باری کے باعث جرمنی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ آسٹریا میں برفانی طوفان کاالرٹ جاری
تاریخ :   12-01-2019

سالزبرگ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) شدید برف باری نے ان دنوں یورپی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے،شدید برف باری کے باعث جرمنی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ آسٹریا میں برفانی طوفان کاالرٹ جاری کر دیا گیا۔

 

جرمنی میں پانچ اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، برف کی موٹی تہہ جم جانے کے باعث کئی سڑکیں بند ہو گئیں، گھروں کی چھتوں پر جمع برف کو فوج کی مدد سے ہٹایا گیا۔ سڑکوں کے اطراف موجود درخت بھی برف میں چھپ گئے، حادثے سے بچنے کے لیے ہیلی کاپٹر کی مدد سے درختوں پر سے برف ہٹائی جا رہی ہے۔

ادھر آسٹریا میں 3 میٹر تک برف پڑنے کے بعد بعض علاقوں میں برفانی طوفان کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں بھی کیا پہاڑ، کیا رہائشی علاقے سب برف سے ڈھک گئے ہیں، شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ہو گئیں۔ حکام نے ٹائلر اور سالزبرگ میں برفانی طوفان کا الرٹ جاری کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت سارک سربراہی اجلاس منعقد کروانے دے, نپال
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکہ جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
Translate News »