آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر تین مغربی ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ حملہ کرنے کا منصوبہ
تاریخ :   30-08-2018

 شام  ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام پر تین مغربی ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

شام کے وزير خارجہ روس کے دورے پر ہیں جہاں اس نے شام کے خلاف مغربی ممالک کی

سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے شام میں جب تمام منصوبے ناکام ہوگئے اور وہ دہشت گردوں کے ذریعہ اپنے اہداف تک  نہ پہنچ سکے لہذا اب وہ شام پر براہ راست حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ شامی وزير خارجہ نے شام کے بارے میں روس کے مؤقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ روس شام میں قیام امن کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری نبھا رہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ایتھوپیا میں ایک فوجی جہاز گر جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک
امریکہ اور اس کے اتحادی شام پر 24 گھنٹوں کے اندر حملہ
Translate News »