آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

شام کےمعاملے پرفریقین کو اقوام متحدہ کےچارٹر کےمنافی کسی بھی اقدام سےگریزکرنا چاہئے،ترجمان دفتر خارجہ
تاریخ :   14-04-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں شام پر حالیہ امریکی، برطانوی اور فرانسیسی حملوں پر پاکستان کا رد عمل دیا گیا ہے ،، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ،، شام کے معاملے پر تمام فریقوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہئے، شام کی صورتحال کو انتہائی تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان کسی بھی جانب سے کسی بھی جگہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے تاہم اہم یہ ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مانع تنظیم کے ذریعے جلد اور شفاف انداز سے حقائق ثابت کئے جائیں ، ترجمان کا کہنا تھا کہ شام کے معاملے پر تمام فریقین پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مانع تنظیم کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ایک معاہدہ یقینی بنائیں، ہم کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مانع تنظیم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،، انہوں نے کہا ہماری سوچیں شام میں موجود شامی باشندوں کے ساتھ ہیں جو پہلے ہی ابتر حالات کا شکار ہیں،امید کرتے ہیں کہ تمام فریقین مسلے کا جلد حل تلاش کر کے شامی عوام کی مشکلات کا خاتمہ کریں گے

Print Friendly, PDF & Email
شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی,چین
روس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ دوما میں کیمیائی حملے کا ڈرامہ برطانیہ نے رچایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »