آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے, قطر کے وزير خارجہ
تاریخ :   26-04-2018

قطر(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی   نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر  کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ  بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔

قطر کے وزير خارجہ نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا ہے شام کو انسانی المیہ کا سامنا ہے۔

اس سے قبل سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے ۔ عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے  قطر کی حمایت ترک  کرنے سے پہلے  قطر کو اپنے فوجی شام بھیج دینے چاہییں ۔عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی  نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت میں ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 13 بچے موقع پر ہلاک درجنوں طلبا کے زخمی
موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کا الوداعی گروپ فوٹو27 اپریل 2018ء کو بجٹ اجلاس کے بعد گیٹ نمبر ایک کے سامنے لان میں ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »