وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان اور وسط ایشیاء کی ریاستوں کو بھی دنیا سے منسلک کرے گا۔
تاریخ :   23-04-2018

اسلام آباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک وقتی نہیں بلکہ نسلوں کا منصوبہ ہے، سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان اور وسط ایشیاء کی ریاستوںکو دنیا سے منسلک کرے گا۔

وہ پیر کو یہاں وزرات منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اور ایک نجی میڈیا گروپ کے مشترکہ تعاو ن سے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ تین سال پہلے سی پیک کا کسی کو پتہ نہیں تھا چینی صدر نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تحت علاقائی روابط کا منصوبہ پیش کیا سی پیک وقتی نہیں بلکہ نسلوں کا منصوبہ ہے سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان اور وسط ایشیاء کی ریاستوں کو بھی دنیا سے منسلک کرے گا۔ اس منصوبے سے توانائی، انفراسٹرکچر سمیت دیگر سہولیات میسر آئیں گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کا منصوبہ ہے اس سے پاکستان کو ترقی کی بنیاد ملی ہے۔ سی پیک اب حقیقت بنتا جارہا ہے توانائی کے دو منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ ایک پر کام جاری ہے ملک میں موٹر ویز بنائی جارہی ہیں تھر کول بجلی منصوبے سے بجلی کے حصول کا خواب پورا ہوگا سی پیک کے منصوبوں میں معاشی فوائد کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی مدنظر رکھا جارہا ہے۔ پاکستان سی پیک کے ذریعے نہ صرف اپنی ترقی بلکہ پورے خطے کی خوشحالی چاہتا ہے افغانستان سمجھتا ہے کہ سی پیک سے اس کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
زمینداروں کا غریب اور بےبس انسان پر ظلم کی انتہا
میرپور مہندی کی تقریب کے دوران چھت گر گئی، 28افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »