پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

سپریم کورٹ کا دہشت گردوں کو بری کرنے کے حکم کے خلاف حکم امتناع جاری
تاریخ :   09-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 68 ملزمان کو بری کرنے کے حکم کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نےدہشت گردی میں ملوث 68 ملزمان کی رہائی کے خلاف وزارت دفاع کی

اپیل پر حکم امتناع جاری کیا اور جیل سپریٹنڈٹ کو ملزمان کو رہا کرنے سے بھی روک دیا۔ اطلاعات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی طرف سے دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل میں کہا کہ ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، ملزمان دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو بحال کیا جائے۔عدالت نے اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزیدسماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق سرکاری افسرخواجہ وسیم حسن گرفتار ، گھر سے 33 کروڑ روپے برآمد
خاگاریا میں,گھریلو تنازعہ پر والدین نے اپنے ہی بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
Translate News »