آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

سپریم کورٹ نے 56 کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھجوا تے ہوئے 10 دن میں رپورٹ طلب کر لی
تاریخ :   29-07-2018

لاہور ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) سپریم کورٹ نے 56 کمپنیز اسکینڈل کیس نیب کو بھجوا دیا۔۔سپریم کورٹ نے 56 کمپنیز اسکینڈلنیب کو بھجوا تے ہوئے 10 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 56 کمپنیز اسکینڈل کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستانمیاں ثاقب نثار کی سر براہی میں ہوئی۔ عدالت میں چیف سیکرٹری پنجاب،،ڈی جی نیب لاہور اور تمام کمپنیوں کے سی ای اوز پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے عدالت میں ریمارکس دیئے کہ 56 کمپنیز اسکینڈل پر ریفرنس بنتا ہے تو نیب ریفرنس بھی فائل کرے۔ انہوں نے حکم دیا کہ 3 لاکھ سے زائد سیلری والے تمام افسران نیب کے روبرو پیش ہوں،اگر کوئی پیسے واپس نہیں کرے گا تو ہم نکلوا لیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان نےآئیڈیم کے سی ای او پر سخت اظہار برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ 11 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں، آپکا کیا تجربہ ہے،کسی کو خیال ہی نہیں کہ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے،اورنج لائن ٹرین،فاسٹ ٹریک اوردیگرمنصوبےایک ہی ٹھیکیدارکودیےگئے

یاد رہےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب کی 56کمپنیز سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں تین لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے تمام افسران کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے دوائیاں نہیں ہیں اور افسران عیاشیاں کر رہے ہیں،قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 کمپنیز سے متعلق از خود نوٹس کیس کیسماعت کی تھی ۔ڈی جی نیب لاہور اور چیف سیکرٹریپنجاب عدالت کے روبرو پیش ہوئے تھے ۔ پنجاب حکومت نے جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا کہ 346 سرکاری افسران کو 56 کمپنیز میں بھیجا گیا جن کی فہرست نیب کو فراہم کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان تمام افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
عمران خان کا عوام کے درمیان وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش
تحریک انصاف خواتین کی وجہ سے 3 نشستیں کھو دے گی
Translate News »