چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان حلفی مشکوک قرار دے دیا
تاریخ :   29-08-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں این آر او کیس کیسماعت ہوئی۔۔سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان حلفی مشکوک قرار دے دیا ہے۔۔عدالت نے کہا کہ یہ لکھنا کہ آج کے دن میری بیرون ملک جائیداد نہیں شکوک پیدا کرتا

ہے۔۔آصف زرداری کو آئندہ 15 روز میں نیا بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔نئے بیان حلفی میں آصف علی زرداری گزشتہ 10سال کے اثاثوں اور اکاؤنٹس کی تفصیلات دیں۔۔چیف جسٹس نے کہا ہے کہ آصف زرداری بیان حلفی میں بتائیں انھوں نےکوئی ٹرسٹ بنایاہے یا نہیں،تو آصف زرداری کے وکیل نے کہا کہ میں بیان حلفی دونگاتواس پرانکوائری شروع ہوجائےگی۔۔چیف جسٹسنے کہا کہ آصف زرداری باہرجاتے ہیں وہاں ان کی دیکھ بھال ان کےدوست کرتے ہوں گے۔

عدالت نے حکم دیا کہ سوئس بنک اکاؤنٹس پر خاص طور پر موقف بیان کیا جائے۔جب کہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ نیب کےجواب میں بتایا گیا اثاثوں کے ریفرنس کی اپیل زیرالتوا ہے۔پانچ مقدمات عدم شہادت پرختم ہوئےاب تو بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی بھی آ گئی۔جب کہ ۔۔سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پرویز مشرف سے متعلق دلچسپ ریمارکس دئیے،دورانسماعت چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سنا ہےپرویز مشرف کو سعودی عرب سے تخائف ملے،مشرف کے ایک اکاونٹ میں 92 ہزار درہم ہیں،،،پرویز مشرفعدالت آ کر خود وضاحت دیں۔عدالت نے پرویز مشرف کے پاکستان میں موجود اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی۔اور یہ بھی کہا کہ پرویز مشرف اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات بھی دس دنوں میں دیں۔رویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ ہم عدالت سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔تو چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالت آپ کو کچھ چھپانے بھی نہیں دے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
عدالت نے پرویز مشرف کے پاکستان میں موجود اثاثوں کی تفصیلات طلب
نئے پاکستان میں حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دے دیا
Translate News »