وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

سپریم کورٹ ,نےحدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی جاری کر دیا
تاریخ :   06-01-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی جاری کر دیاگیا ہے ،سپریم کورٹ نے 15دسمبر کومختصرفیصلے میں نیب کی اپیل مسترد کر دی تھی جس میں آج کے روز 36صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس مشیر عالم اور جسٹس فائز عیسی نے نیب کی درخواست پر سماعت کی تھی ۔تاہم سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں معاملے کی دوبارہ تفتیش نہیں ہو سکتی کیونکہ چیئر مین نیب نے 4سال سے مقدمے کو آگے بڑھانے کے لئے کوئی پیش رفت نہیں کی ۔تاہم ابھی تک حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی نکات سامنے نہیں آ سکے ۔

Print Friendly, PDF & Email
بلوچستان میں سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا، ایک وزیر راحت جمالی اور مشیر عبدالماجد ابڑو نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا
امریکی صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہے,نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »