آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

سپریم کورٹ سے نواز شریف کے لیے خوشخبری
تاریخ :   13-03-2019

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو)سپریم کورٹ نے نوازشریف کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے
میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نوازشریف کی جلد سماعت کی درخواست پر منظوری دیدی ہے اور آئندہ ہفتے سماعت

کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کر ے گا ۔

نواز شریف نے ضمانت کے لیے دائر اپیل کی جلد سماعت کے لیے پیرکو سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی۔ اس سے قبل عدالت عظمی نے6 مارچ کو مقدمہ سماعت کے لیے مقرر کرنے درخواست گذشتہ ہفتے مسترد کر تے ہوئے کہا تھا کہ درخواست اپنی باری پر سنی جائے گی۔خیال رہے کہ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میںطبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25فروری کو مسترد کر دی تھی۔
سابق وزیراعظم نے یکم مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ سال 24دسمبر کو العزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت دی جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
اسرائیل اپنے تمام شہریوں کا ملک نہیں یہودی لوگوں کی ریاست ہے اسرائیلی وزیر اعظم
ایتھوپین طیارہ حادثے کے بعد بھارت نے بھی فوری طور پر اپنے تمام 737 بوئنگ میکس 8 طیارے گراونڈ کرنے کا فیصلہ
Translate News »