آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی،تین رکنی بنچ 14مارچ کوکیس کی سماعت کرے گا
تاریخ :   09-03-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی،تین رکنی بنچ 14مارچ کوکیس کی سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔عمران خان کی اپیل پرچیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس عمرعطا اور جسٹس اعجاز الااحسن بھی شامل ہیں ۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کاریفرنس خارج کردیاتھا۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کوآرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھیجا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
شمالی کوریا نے جوہری پروگرام ترک کرنے کا وعدہ کیا ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ 70سالوں میں جوہوتا رہا،اس کیخلاف اعلان بغاوت کرتاہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »