آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

سندھ ہائی کورٹ نے اینکر کو بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کے خلاف غلط بیانات دینے سےاینکر کو نوٹس جاری کر دیا
تاریخ :   19-10-2018

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سندھ ہائی کورٹ نے نجی چینل اور اس کے اینکر کو بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ملک ریاض کے خلاف من گھڑت باتیں کرنے اور بحریہ ٹاؤن سے متعلق غلط بیانات دینے سے روک دیا ہے۔اور انہیں انہیں 8 نومبر، 2018 کو طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ

بحریہ ٹاؤن سی ای او اور دیگر نے نجی چینل اور اس کے اینکر محمد مالک کے خلاف سندھ ہائی کورٹ لاہور میں ایک درخواست دائر کی تھی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ان کے خلاف بہت سی چیزیں منسوب کیں جو کہ بلکل غلط تھیں۔درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس جنید غفار نے نجی چینل اور اس کے اینکر کو مدعیوں کے خلاف کسی بھی قسم کے غلط بیانات دینے سے روکنے سے روک دیا.بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے کہا کہ آزادی رائے کا اظہار سب کو ہوتا ہے اور یہ ہر کسی کا بنیادی حق ہے لیکن سب کو قانون کے تابع ہونا چاہئیے۔
ہر کوئی منصفانہ طریقے سے اپنے نظریات کا اظہار کرنے کےلیے آزاد ہے لیکن بغیر ثبوت کے کسی بھی فرد کو بدنام کرنا جائز نہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ یہ الزامات نہ صرف غلط تھے بلکہ یہ بحریہ ٹاؤن کو بد نام کرنے کا بھی سبب بنے۔عدالت نے نجی چینل اور اینکر محمد مالک کو نومبر 8، 2018 کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ہے اور ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف بیانات دینے سے بھی روک دیا ہے۔
جب کہ اسی متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے محمد مالک کا کہنا تھا کہ ملک ریاض سے متعلق سچ بولنے پر مجھے سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے۔مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کے میری وجہ سے ان کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق
طالبان کی پھر دھمکی افغان عوام ووٹ ڈالنے سے گریز کریں
Translate News »