آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

سندھ حکومت نے گورنر ہاؤس کراچی کو تعلیمی ادارہ بنانے کی مخالفت کردی
تاریخ :   20-08-2018

کراچی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سندھ حکومت نے گورنر ہاؤس کراچی کو تعلیمی ادارہ بنانے کی مخالفت کردیکراچی: (20 اگست 2018) سندھ حکومت نے گورنر ہاؤس کراچی کو تعلیمی ادارہ بنانے کی مخالفت کردی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سو روزہ

پروگرام سمیت گورنر ہاؤس سندھ کو میوزیم اور عوامی پارک بنانے پر مشاورت کی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گورنر ہاؤس سندھ حکومت کی ملکیت ہے۔ گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑنے کے بجائے اس کا انتظام سندھ حکومت کو دیا جائے۔ سندھ حکومت نے گورنرہاؤس کراچی کوتعلیمی ادارہ بنانے کی مخالفت کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس تعلیمی ادارے میں نہیں بلکہ میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔سندھ کابینہ نے کہا کہ گورنر ہاؤس سندھ تاریخی اثاثہ ہے۔ گورنر ہاؤس سندھ میں قائداعظم محمد علی جناح بھی بحثیت گورنر جنرل رہ چکے ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت تاریخ کے ساتھ کسی کو کھلواڑ نہیں کرنے دے گی۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گورنر ہاؤس کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا اور پاک بنایا جائے گا۔ پارک کو عوامی پارک میں تبدیل کیا جائے گا۔ اسی طرح اس کا انتظام سندھ حکومت کو دیا جائے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ سب مہنگی گاڑیاں فروخت کریں گے۔ وزراء اعلیٰ ہاؤس، گورنر ہاؤسز میں خرچے کم کریں گے۔ گورنر ہاؤسز میں کوئی ہمارا گورنر نہیں رہے گا، اس لیے ہم نے کمیٹی بنائی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ قسم کی یونیورسٹی بنائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا نوٹیفیکیشن جاری
Translate News »